نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

ڈسکہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے 4 سالہ بچی کو اغوا کرلیا۔ ڈسکہ کے فہد کی بھتیجی گھر سے دکان پر چیز لینے گئی تو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے۔

 ڈسکہ کے فہد کی بھتیجی گھر سے دکان پر چیز لینے گئی تو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں