لدھیوالہ وڑائچ:کمسن بچی سے زیا دتی کی کو شش ،ملزم پکڑا گیا

لدھیوالہ وڑائچ:کمسن بچی سے  زیا دتی کی کو شش ،ملزم پکڑا گیا

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )محلہ افضل ٹاؤن میں اوباش کی 4سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

لدھیوالہ کے محلہ افضل ٹاؤن کے رہائشی سخی حسنین کی بیٹی (م)دکان سے بسکٹ لینے جا رہی تھی کہ عبداﷲ ورغلا کر اپنے گھر کی چھت پر لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی، بچی کے رونے کی آواز سن کر ساتھ والے گھروں کے لوگ موقع پر پہنچے تو ملزم نے فرار ہو نے کی کوشش کی لیکن گرفت میں آ گیا ۔متاثرہ لڑکی کے والد نے اندراج مقدمہ کی در خواست دیدی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں