تصادم میں 2سوار زخمی

تصادم میں 2سوار زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے با عث 2نوجوان شدید زخمی ہوگئے ۔ پسرور سیالکوٹ روڈ پنوانہ سٹاپ کے قریب حادثے میں23 سالہ مدثر سکنہ میانوالی بنگلہ اور24سالہ بشارت سکنہ سرانوالی زخمی ہوگئے ۔

دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے با عث 2نوجوان شدید زخمی ہوگئے ۔ پسرور سیالکوٹ روڈ پنوانہ سٹاپ کے قریب حادثے میں23 سالہ مدثر سکنہ میانوالی بنگلہ اور24سالہ بشارت سکنہ سرانوالی زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں