قتل کا ملزم پکڑا گیا

قتل کا ملزم پکڑا گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )صدر پولیس نے قتل کے ملزم منظور احمد سکنہ محلہ مغل پورہ کو گرفتار کرلیا۔ملزم مقدمہ نمبر 143/24 میں مطلوب تھا،ملزم نے الکڑے پھاٹک پر ایک شخص کو قتل کرکے لاش در خت کیساتھ لٹکا دی تھی ۔

صدر پولیس نے قتل کے ملزم منظور احمد سکنہ محلہ مغل پورہ کو گرفتار کرلیا۔ملزم مقدمہ نمبر 143/24 میں مطلوب تھا،ملزم نے الکڑے پھاٹک پر ایک شخص کو قتل کرکے لاش در خت کیساتھ لٹکا دی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں