درگاہ ابوالبیان پر عرس اور محفل شب برات کی تقریب

درگاہ ابوالبیان پر عرس اور  محفل شب برات کی تقریب

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام 22ویں سالانہ عرس ابوالبیان اور محفل شب برات کی تقریب درگاہ ابوالبیان ماڈل ٹائون پر ہوئی جس کی صدارت جانشین ابوالبیان صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے کی۔۔۔

 محفل میں خواتین کیلئے پردے کا انتظام کیاگیا اورمسجد کے اطراف کو خوبصورت لائٹنگ سے سجایا گیا تھا ،تقریب کے اختتام پرصاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے خصوصی دعا کروائی جبکہ زائرین کیلئے سحری کا بھی اہتمام کیاگیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں