سابق یوسی چیئرمین چڑیاولہ عبد القیوم اعوان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

سابق یوسی چیئرمین چڑیاولہ  عبد القیوم اعوان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

گلیانہ (نامہ نگار )سابق چیئرمین یونین کونسل چڑیاولہ عبد القیوم اعوان کی ہمشیرہ اور ثاقب قیوم اعوان کی پھوپھو انتقال کر گئیں ۔۔۔

آبائی گاؤں کھرانہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ سیاسی وسماجی شخصیات طارق مصطفی اعوان ،مطلوب شاہد ،ماسٹر عنایت اللہ ،محسن ضیا اعوان ،عمر فاروق ودیگر نے عبد القیوم اعوان سے اظہار تعزیت کیا ۔علاوہ ازیں چودھری نصر اقبال ، انس اقبال کے والد صوبیدار(ر)محمد اقبال پلاہوڑی انتقال کر گئے ۔مرحوم کو آج سپرد خاک کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں