نوشہرہ ورکاں :پٹرولنگ پولیس نے 2 افرادسے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

 نوشہرہ ورکاں :پٹرولنگ پولیس نے  2 افرادسے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )پٹرولنگ پولیس نے 2 افرادسے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔۔۔

رتالی ورکاں کے قریب ناکہ لگا رکھا تھا کہ شیخوپورہ کی جانب سے آنے والی کار نمبر ایل ای ایف805 کو روک کر تلاشی لینے پر اس میں سوار علی احمد اور محمد ادریس سے دو 30بور پسٹل برآمد کرلئے ، طاہر شہزاد اے ایس آئی نے ملزموں کو تھانہ تتلے عالی کے حوالے کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں