ڈسکہ سے 3 چوری

ڈسکہ سے 3 چوری

ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا)نامعلوم افرادتین موٹرسائیکلیں چوری کرکے لے گئے ۔ ڈسکہ کے ارشد’محمدعلی اور اسد موٹرسائیکلیں گھروں کے باہرکھڑی کرکے گئے جنہیں نامعلوم افرادلے گئے ،مقدمات درج کرلئے گئے ۔

نامعلوم افرادتین موٹرسائیکلیں چوری کرکے لے گئے ۔ ڈسکہ کے ارشد’محمدعلی اور اسد موٹرسائیکلیں گھروں کے باہرکھڑی کرکے گئے جنہیں نامعلوم افرادلے گئے ،مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں