فارم 47 کے ذریعے عوامی مینڈیٹ ہائی جیک کیا گیا :فاخر نشاط گھمن

 فارم 47 کے ذریعے عوامی مینڈیٹ  ہائی جیک کیا گیا :فاخر نشاط گھمن

ڈسکہ(نامہ نگار)متاثرہ امید وار پی پی 52 فاخر نشاط گھمن نے کہا ہے کہ فارم 47 کے ذریعے عوامی مینڈیٹ کی ہائی جیکنگ کی گئی ہم عوامی فیصلہ واپس آنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔۔

وطن عزیز میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی آج عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں ملک میں نہ گیس ہے نہ پانی اور نہ روزگار فاقہ کشی عام سی بات ہے ،دوسری طرف الیکشن میں عوام کا اربوں روپیہ برباد کر کے اپنی مرضی کے حکمرانوں کو نوازا گیا اور عوام کو باور کروایا گیا تمہاری کوئی اوقات نہیں۔ عوامی مینڈٹ پر شب خون مارا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں