حافظ آباد میں بجلی بندش کا شیڈول

حافظ آباد میں بجلی بندش کا شیڈول

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا، نامہ نگار )محکمہ گیپکو کی پریس ریلز کے مطابق علی پورروڈ اور گوجرانوالہ روڈ کی بجلی بوجہ ضروری مرمت مورخہ 6,9,13,16,20,27,30مارچ کو صبح نو بجے سے دوپہر دوبجے تک بند رہے گی ۔۔

جبکہ دوسری جانب شہریوں نے مرمت کے نام پر آئے روز بجلی طویل بندش پر شدید احتجاج کرتے ہوئے گیپکو چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کو بجلی کی بندش کے عذاب سے نجات دلائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں