نجی گرلز کالجز گوجرانوا لہ کا سا لا نہ سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹول

نجی گرلز کالجز گوجرانوا لہ کا سا لا نہ  سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹول

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) نجی گرلز کالجز گوجرانوا لہ کے سا لا نہ سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹول 2024 کے مختلف کھیلوں اور ثقافت کے رنگا رنگ پروگرام کے مقابلے جناح سٹیڈیم میں منعقد کئے گئے ۔۔

جن میں پاسنگ آئوٹ پریڈ، رسہ کشی، بوری ریس، چاٹی ریس،لیگ ریس،گائیکی،ملی نغموں،دلہا دلہن کے مقابلے شامل تھے ۔ سالانہ سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹول میں تمام طالبات نے بھرپور جوش و جذبہ سے مقابلوں میں حصہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں