سوئی گیس کنکشن پر پابندی رواں ہفتے ختم ہونے کاامکان

سوئی گیس کنکشن پر پابندی  رواں ہفتے ختم ہونے کاامکان

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) تین سال سے بند نئے سوئی گیس کنکشن لگانے پر پابندی روں ہفتے ختم ہونے کا امکان ہے۔

پہلے مر حلے میں ارجنٹ فیس پر گیس کنکشن لگائے جائیں گے اس سے قبل ہاؤسنگ سو سائیٹز میں بھی گیس کنکشن لگانے کی پابندی ختم کی جا چکی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں