سابق رنجش پر پانچ افراد نے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابق رنجش پر پانچ افراد نے  ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا )تھانہ مراد پور کے علاقہ مرالہ رود پر محمود الحسن، عبدالقدوس، مشعال اور ۔۔

انکے دونامعلوم ساتھیوں نے سابق رنجش پرموٹر سائیکل پر جانے والے محمد خاور کو راستہ میں ر وک لیا اور ڈنڈوں اور ہوروں مکوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں