مطاہر امین حیات وٹو کا نہم جماعت کے امتحانی مراکزکا اچانک دورہ

مطاہر امین حیات وٹو کا نہم جماعت  کے امتحانی مراکزکا اچانک دورہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) مطاہر امین حیات وٹو کا ضلع میں قائم مختلف نہم جماعت کے امتحانی مراکزکا اچانک دورہ کیا۔۔

، عملے کی حاضری، صفائی ،سیکیورٹی، دستیاب سہولیات اور پیپرز کے عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ امتحانات طلبہ کی قابلیت جانچنے کا بڑا ذریعہ ہیں،امتحانات میں شفافیت قائم رکھنا ہماری ذمہ داری ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں