مہنگی اشیابیچنے پر 163افراد گرفتار، 61،دکانیں ،گودام سیل

مہنگی اشیابیچنے پر 163افراد گرفتار، 61،دکانیں ،گودام سیل

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ضلع بھر کے پرائس مجسٹریٹس نے یکم مارچ سے اب تک 62 ہزار 625چھاپہ مار کارروائیاں کیں اور۔۔

مہنگے داموں اشیا خورونوش فروخت کرنے والوں کو 45 لاکھ 16 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے ، 15 افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کروایا اور 163 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے حوالہ پولیس کیا گیا جبکہ ناجائز منافع خوری میں ملوث، جرم دہرانے پر 61 دکانوں اور گودام وغیرہ کو سیل کئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں