سیالکوٹ:رقم کا تنازع ، گھر میں گھس کر نوجوان پر تشدد

سیالکوٹ:رقم کا تنازع ، گھر  میں گھس کر نوجوان پر تشدد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا )رقم کے تنازع پر5افرا دنے گھر میں گھس کر نوجوان کو زخمی کردیا ۔

 تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کالا کھامبراں میں اخلاق، کلیم، عبدالرحیم سمیت 5 افراد عبدالرحمن کے گھر گھس آئے اور ڈنڈوں کے وار کرکے اسکے بیٹے حیدر کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں