اعتزاز احسن کی نا روے میں پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سے ملاقاتیں

اعتزاز احسن کی نا روے میں  پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سے ملاقاتیں

گجرات(نامہ نگار)سابق وفاقی وزیر، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چودھری اعتزاز احسن کی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ناروے چودھری جہانگیر نواز نمبردار کے آفس اوسلو آمد، ممتاز شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

رئیس ناروے شیخ طارق محمود، شیخ طارق آف ناروے ، طلعت بٹ، شیخ جنید طارق، ڈاکٹر غیاث الدین، قمر اقبال پسوال، ظفر نواز حقیقہ، جمشید اختر، ساجد مہدی دھامہ، جاوید اقبال چک دینہ اور دیگر پیپلز پارٹی کے رہنما شامل تھے ۔ اس موقع پر پاکستان کی سیاسی، معاشی، اقتصادی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں