منڈیکی گورائیہ :نامعلوم افراد نے 6 سالہ بچی کو اغوا کرلیا

منڈیکی گورائیہ :نامعلوم افراد نے 6 سالہ بچی کو اغوا کرلیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے 6 سالہ بچی کو اغوا کرلیا۔ نواحی گاؤں میانوالی بنگلہ کے سلیمان کی بیٹی گھرسے دکان پر چیز لینے گئی تو واپس نہ آئی۔۔۔

 اس نے تلاش شروع کردی جس پر لوگوں نے بتایاکہ تمہاری بیٹی کو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں