گکھڑمنڈی :جاوید وڑائچ فرینڈز گروپ کے بلا مقابلہ صدر منتخب

گکھڑمنڈی :جاوید وڑائچ فرینڈز  گروپ کے بلا مقابلہ صدر منتخب

گکھڑمنڈی(نامہ نگار)جاوید وڑائچ فرینڈز گروپ کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ گکھڑ کی سیاسی وسماجی شخصیت جاوید وڑائچ فرینڈز گروپ گکھڑ کے دو سال کیلئے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔

جاوید وڑائچ کے فرینڈز گروپ کے صدر بننے سے گروپ مضبوط ہو گا اور پہلے سے بھی زیادہ سماجی خدمت کرے گا، سیاسی وسماجی شخصیات نے جاوید وڑائچ کے فرینڈز گروپ کے صدر بننے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں