سید علی شاہ آف معین الدین پور نے موسیٰ الٰہی کی حمایت کر دی

سید علی شاہ آف معین الدین پور نے موسیٰ الٰہی کی حمایت کر دی

گجرات(نامہ نگار)مسلم لیگ (ق) کے رہنما و امیدوا رپی پی 32 چودھری موسیٰ الٰہی کی معین الدین پور میں ڈیرہ سید علی شاہ پر آمد۔۔۔

 حلقہ پی پی 32میں ہونیوالے الیکشن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیااورممتا زٹرانسپورٹرز سید علی شاہ، سید حسن شاہ آف معین الدین پور نے ساتھیوں کے ہمراہ موسیٰ الٰہی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 21اپریل کو ہونیوالے ضمنی الیکشن میں کامیابی کیلئے بھر پور کردار ادا کرینگے، وہ کسی بھی موقع پر ظہور الٰہی خاندان کے خدمت مشن میں پیچھے نہیں رہیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں