نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی دہشتگردی کے خاتمے کی دعائیں

نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی  دہشتگردی کے خاتمے کی دعائیں

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)ملک بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی عیدالفطر مذہبی جوش و عقیدت سے منائی گئی، ملکی سلامتی، دہشتگردی کے خاتمہ، مقبوضہ کشمیر، فلسطین کے مسلمانوں کیلئے دعائیں کی گئیں۔

مرکزی جامع مسجد زینت المساجد دارالاسلام اور مرکز انوارالمساجد پاپولر نرسری ،جامع مسجد بلال سلطانی صاحب والی ونیہ موڑ میں بھی اجتماعات منعقد ہوئے ۔ صاحبزادہ پیر محمد دائود رضوی نے کہا کہ ماہ صیام کے بعد عیدالفطر کی رونقیں اور بہاریں نصیب فرمانے پر اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں