ساؤنڈ سسٹم چلانے پر مقدمہ درج

  ساؤنڈ سسٹم چلانے پر مقدمہ درج

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ساؤنڈ سسٹم چلانے پر دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ، کامران اور عمر حیات نے پابندی کے باوجود ساؤنڈ سسٹم چلارکھاتھا جس سے علاقہ مکینوں کا سکون غارت ہوگیا،جس پرتھانہ صدرپولیس نے کارروائی کی۔

ساؤنڈ سسٹم چلانے پر دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ، کامران اور عمر حیات نے پابندی کے باوجود ساؤنڈ سسٹم چلارکھاتھا جس  سے علاقہ مکینوں کا سکون غارت ہوگیا،جس پرتھانہ صدرپولیس نے کارروائی کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں