پی ٹی آ ئی کے سابق ایم این اے کا بیٹا اور بھتیجا اڑھا ئی ماہ بعد گھر پہنچ گئے

پی ٹی آ ئی کے سابق ایم این اے کا  بیٹا اور بھتیجا اڑھا ئی ماہ بعد گھر پہنچ گئے

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کے بیٹے اور بھتیجے اڑھائی ماہ بعد گھر پہنچ گئے۔۔۔

 الیکشن مہم کے دوران 29جنوری کو سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کے بیٹے سید مہدی حسن شاہ اور بھتیجے سید علی رضا شاہ کلیوال سیداں کو اٹھاکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاتھا، گزشتہ روز وہ بخیریت گھر پہنچ گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں