سیالکوٹ:مہنگی روٹی پر تنور مالکان کو جرمانے ،3 گرفتار

 سیالکوٹ:مہنگی روٹی پر تنور  مالکان کو جرمانے ،3 گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر روٹی اور نان کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ، 104 تنور مالکان پر 3 لاکھ 78 ہزار روپے جرمانہ ، 3 کو گرفتار کر لیا گیا۔

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر روٹی اور نان کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ، 104 تنور مالکان پر 3 لاکھ 78 ہزار روپے جرمانہ ، 3 کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں