راہوالی:ریلوے لائن عبور کرتے خاتون ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

راہوالی:ریلوے لائن عبور کرتے  خاتون ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

راہوالی (نامہ نگار )کینٹ ریلوے سٹیشن پر ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے 30 سالہ خاتون عوام ایکسپریس کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئی ۔

کوٹلی صاحبو کے غلام دستگیر کی ہمشیرہ شمع حنیف شام 5بجے کے قریب ریلوے لائن عبور کرنے لگی تو پشار سے لاہور جانے والی 14 ڈاؤن عوام ایکسپریس کے نیچے آگئی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں