4 سکالروں کو ڈگریاں جاری

 4 سکالروں کو ڈگریاں جاری

گجرات(سٹی رپورٹر)جامعہ گجرات نے شعبہ انگلش کی سکالروں راحت بشیراورعظمیٰ عصمت، کمپیوٹر سائنس کی سکالر ریما چودھری اورباٹنی کی سکالر صبا منیر کومتعلقہ مضامین میں تحقیق مکمل کرنے پر ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگریاں تفویض کر دیں۔

جامعہ گجرات نے شعبہ انگلش کی سکالروں راحت بشیراورعظمیٰ عصمت، کمپیوٹر سائنس کی سکالر ریما چودھری اورباٹنی کی سکالر صبا منیر کومتعلقہ مضامین میں تحقیق مکمل کرنے پر ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگریاں تفویض کر دیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں