جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ

جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 محلہ سلیم پورہ کے وسیم نے 15 پر ڈکیتی کی اطلاع دی ،پولیس موقع پر پہنچی تو کال بوگس نکلی ، ملزم کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں