اسلحہ کی نمائش کر نیوالا گرفتار

اسلحہ کی نمائش کر نیوالا گرفتار

منڈیکی گورائیہ ،ڈسکہ(نامہ نگار )سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کی ویڈیو اپ لوڈ کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس نے بھگت پور کے ابوبکر کو ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی پا داش میں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں