موسیٰ الٰہی نے کالرہ کلاں میں ہلال احمر فری ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا

موسیٰ الٰہی نے کالرہ کلاں میں ہلال  احمر فری ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا

گجرات (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار پی پی32 چودھری موسیٰ الٰہی نے گاؤں کالرہ سکلاں دورہ کے دوران ہلال احمر فری ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا ۔

 اس موقع پر افتخار وڑائچ کالروی، افضال اشرف چیمہ، سالک اصغر وڑائچ،نوید عباس بٹ، ذکا اﷲ منڈ، سمیع اﷲ منڈ،انعام اﷲ نمبردار، قاضی محمد الیاس،قمربشیر،قاسم چیمہ، سرور چٹھہ، میئر محمد رئیس، فیصل نذیر وڑائچ، امتیاز وڑائچ، افضل ساروچک، حسنین یوسف ساروچک، فیاض حیدر وڑائچ واہلیان کالرہ کلاں کثیر تعداد میں موجود تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں