محکمہ ایجوکیشن کاکلرک پکڑ لیا

محکمہ ایجوکیشن کاکلرک پکڑ لیا

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے مشترکہ چھاپہ مار کر محکمہ ایجوکیشن کے گریڈ 14 کے سینئر کلرک منیر قیصر کو 50 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

اینٹی کرپشن اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے مشترکہ چھاپہ مار کر محکمہ ایجوکیشن کے گریڈ 14 کے سینئر کلرک منیر قیصر کو 50 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں