نوشہرہ ورکاں:عطائیوں کیخلاف کارروائی ،تین کلینکس سیل

نوشہرہ ورکاں:عطائیوں  کیخلاف کارروائی ،تین کلینکس سیل

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)سی او ہیلتھ ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ ڈاکٹر معیز بٹ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد۔۔

 ادریس نے نواحی گاؤں چک چودھری میں عطائیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین کلینکس نواز کلینک، ہیلتھ کیئر اینڈ میٹرنٹی ہوم اور عمران کلینک کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سیل کر دیا ہے اور ان کے خلاف مزید کارروائی کے لئے افسروں کو رپورٹ بھیج دی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں