نارووال :وزیر اعلیٰ کے سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی سے نوجوان جاں بحق،چچا زاد کا الزام

نارووال :وزیر اعلیٰ کے سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی سے نوجوان  جاں بحق،چچا زاد کا الزام

نارووال (خبر نگار)چندوال کے قریب مبینہ طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے سرکاری سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی کی ۔۔

ٹکر سے 23 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیاچچا زاد بھائی رضوان کا الزام، رضوان کا کہنا ہے 23 سالہ ابوبکر گھر سے موٹر سائیکل پر پٹرول پمپ پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار سرکاری گاڑی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، پولیس نے چچا زاد رضوان کی مدعیت میں تھانہ صدر نارووال میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں