ڈگری کالج فارویمن صغیر شہید کے سپرنٹنڈنٹ کی ریٹائرمنٹ پر تقریب

ڈگری کالج فارویمن صغیر  شہید کے سپرنٹنڈنٹ کی  ریٹائرمنٹ پر تقریب

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)گورنمنٹ ایسوسی ایٹ ڈگری کالج فارویمن صغیر شہید کے سپرنٹنڈنٹ محمد حنیف خان کی ۔۔

ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب ہوئی،مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانوالہ زاہد فاروق اور پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ ڈگری کالج فارویمن صغیر شہید نائلہ ریاض بٹ نے کہا کہ محمد حنیف خان کی اکتالیس سالہ سروس جدوجہد اور کامیابی کا حسین امتزاج ہے ۔انکی ایمانداری اور سادگی کا سفرآج ختم تو ہو گیا لیکن انکی سروس مدتوں یاد رہے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں