سیالکوٹ:ایف آئی اے کا چھاپہ ،تین کروڑ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

سیالکوٹ:ایف آئی اے کا چھاپہ  ،تین کروڑ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،عامر کلاتھ ہاؤس پر ایف آئی اے کا چھاپہ غیر ملکی کرنسی کے تین بیگ۔۔

 جو کے پاکستانی تقریباً تین کروڑ روپے بنتی ہے برآمدکرلی ہے عامر کلاتھ ہاؤس کے مالکان غیر قانونی طور پر غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کرتے تھے جس پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار ا ،عامر وغیرہ کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں