ڈسکہ:نامعلوم ملزمان نے کالج کی طالبہ کواغواکرلیا

ڈسکہ:نامعلوم ملزمان نے  کالج کی طالبہ کواغواکرلیا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )نامعلوم ملزمان نے کالج کی طالبہ کواغواکرلیا، ڈسکہ کے اعجاز کی بیٹی جوکہ کالج میں تعلیم حاصل کرتی تھی۔۔

 گزشتہ روز وہ گھرسے کالج گئی تو واپس نہ آئی اس نے تلاش شروع کردی جس پر لوگوں نے بتایاکہ تمہاری بیٹی کو نامعلوم ملزم اغواکرکے لے گئے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں