استعمال پر 5 ڈرائیورز پر مقدمات

استعمال پر 5 ڈرائیورز پر مقدمات

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ) گاڑیوں میں غیرمعیاری گیس سلنڈررکھنے پر5 ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ ٹریفک انچارج نے اڈا موترہ میں ناکہ لگا کر خلیل’اویس’شکیل’مبشر اور صداقت کو قابو کر لیا۔

 گاڑیوں میں غیرمعیاری گیس سلنڈررکھنے پر5 ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ ٹریفک انچارج نے اڈا موترہ میں ناکہ لگا کر خلیل’اویس’شکیل’مبشر اور صداقت کو قابو کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں