5 بجلی چور گرفت میں آ گئے

 5 بجلی چور گرفت میں آ گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے 5افراد پکڑے گئے ۔ صدر اور واہنڈو پولیس نے گیپکو افسر وں کی در خواست پر غلام عباس، گل محمد، رشید، دلشاد اور افتخار بھولا کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے 5افراد پکڑے گئے ۔ صدر اور واہنڈو پولیس نے گیپکو افسر وں کی در خواست پر غلام عباس، گل محمد، رشید، دلشاد اور افتخار بھولا کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں