گجرات:مستحق افراد کیلئے گزارا الائونس کی مد میں گرانٹ منظور

گجرات:مستحق افراد کیلئے گزارا  الائونس کی مد میں گرانٹ منظور

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)ایڈ منسٹریٹر ضلعی زکوٰۃ و عشر کمیٹی / ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے سال 2023-2024 کی دوسری ششماہی کیلئے گزاراالائونس کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔

ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر رضوان منظور نے بتایا کہ3655مستحقین افراد میں9000فی کس کے حساب سے32895000روپے ، گزاراالا ئونس (نابینا) کی مد میں 176 رجسٹرڈ مستحقین کیلئے12000فی کس کے حساب سے 2112000روپے کی منظوری دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں