ڈکیت گینگز کے 5ارکان گرفتار

ڈکیت گینگز کے 5ارکان گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس نے 2 ڈکیت گینگز کے 5ارکان کو گرفتار کر کے 2لاکھ10ہزار روپے ، موبائل اور2موٹر سائیکل برآمد کر لئے ،ملزموں میں فلک شیر،علی اصغر،وقار، رضا عباس اور عدیل شامل ہیں۔

سی آئی اے پولیس نے 2 ڈکیت گینگز کے 5ارکان کو گرفتار کر کے 2لاکھ10ہزار روپے ، موبائل اور2موٹر سائیکل برآمد کر لئے ،ملزموں میں فلک شیر،علی اصغر،وقار، رضا عباس اور عدیل شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں