انسانی سمگلرز پکڑ لئے

انسانی سمگلرز پکڑ لئے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے کا انسانی سمگلرز اور حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن۔۔

، 3 ملزم عامر مسیح ، ناصر اقبال اور علی رضا پکڑ لئے ، ملزم علی رضا منڈی بہاؤالدین سے گرفتار کیا گیا جو غیر قانونی کرنسی ایکسچینج چلاتا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں