گاڑیوں میں گیس سلنڈررکھنے پرمقدمہ

 گاڑیوں میں گیس سلنڈررکھنے پرمقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار ) گاڑیوں میں گیس سلنڈر رکھنے پرمقدمہ درج، ٹریفک انچارج اپنی ٹیم کے ہمراہ پل نہر موترہ پرناکہ لگائے کھڑاتھاکہ عاصم،انتظار اور عارف گاڑیاں لیکر آئے جنہیں چیک کیاتوانہوں نے گاڑیوں میں سلنڈررکھے ہوئے تھے ۔

گاڑیوں میں گیس سلنڈر رکھنے پرمقدمہ درج، ٹریفک انچارج اپنی ٹیم کے ہمراہ پل نہر موترہ پرناکہ لگائے کھڑاتھاکہ عاصم،انتظار اور عارف گاڑیاں لیکر آئے جنہیں چیک کیاتوانہوں نے گاڑیوں میں سلنڈررکھے ہوئے تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں