راہوالی :ڈاکو کار ڈیلر سے موٹر سائیکل،نقدی چھن کر فرار

راہوالی :ڈاکو کار ڈیلر سے  موٹر سائیکل،نقدی چھن کر فرار

راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈاکو کار ڈیلر سے موٹر سائیکل ، نقدی چھن کر فرار ہو گئے ، ڈوگرانوالہ کا ذوہیب علی رات کو اپنا کار شوروم بند کرکے ۔۔

گیارہ بجے کے قریب راہوالی سے موٹر سائیکل پر گھر واپس جارہا تھا کہ رڈیالہ وڑائچ امرود باغ کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤ ں نے روک لیا اور موٹر سائیکل ،16ہزار روپے ،اے ٹی ایم کارڈ چھین کر فرار ہو گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں