موترہ :تھانہ میں اندراج کروائے بغیر مکان کرایہ پردینے پر مقدمہ

 موترہ :تھانہ میں اندراج کروائے  بغیر مکان کرایہ پردینے پر مقدمہ

ڈسکہ،موترہ(نامہ نگاران )تھانہ میں اندراج کروائے بغیر مکان کرایہ پردینے پر گیارہ ملزموں کیخلاف مقدمہ درج، ۔۔

تھانہ موترہ پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ موضع گھوئینکی کے سبحان ’عبداﷲ’شاہداور شفیق نے تھانہ میں اندراج کروائے بغیر ہی اپنے اپنے مکان کو کرایہ پر دے دیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں