گجرات :اڑھائی کلو سے زائد چرس ، اسلحہ برآمد

گجرات :اڑھائی کلو سے  زائد چرس ، اسلحہ برآمد

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر گجرات پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور ۔

ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن جاری۔2.50کلو سے زائد چرس ، پسٹل30بور اور رائفل 12بور برآمد،الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ بردار ہمارے معاشرے کا ناسور ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں