سمبڑیال:منشیات فروش گرفتار 1کلو60گرام چرس برآمد

سمبڑیال:منشیات فروش گرفتار 1کلو60گرام چرس برآمد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )منشیات فروش گرفتارمجموعی طورپر 1کلو60گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے۔۔

موضع ورسالکے میں چھاپہ مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش امانت علی سے 540گرام چرس ، محمد عمران سے 520 گرام چر س برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پٹرولنگ ہائی وے پولیس کھمبرانوالہ نے ایئرپورٹ روڈ پر آٹو رکشہ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر نصب کر کے مسافروں کی زندگیوں کو خطرہ میں ڈالنے پر رکشہ ڈرائیور عاطف شمشاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں