راہوالی:گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا، خواتین پر تشدد

راہوالی:گاڑی پارک کرنے  پر جھگڑا، خواتین پر تشدد

راہوالی (نمائندہ دنیا )گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا، خاتون کے پیٹ میں ٹانگیں ماریں بالوں سے کھینچ کر زمین پر گرا دیا ۔۔

،طارق کالونی کی زینب ذوجہ شہباز اپنی والدہ اور ہمشیرہ رمشا، بھانجی نمرہ کے ہمراہ ،اپنی گلی میں پہنچی ، گاڑی پارک کی تو گلی میں کھڑے بلو راجپوت ، بلو کی بیوی المعروف چوہدرانی ، بیٹے بلال اور سجاول نے گالی گلوچ کرنا شروع کردیا، منع کرنے کے باوجود چوہدرانی نے رمشاہ کو زدو کوب کیا،چوہدرانی کے بیٹے سجاول نے سائلہ کی بھانجی نمرہ کو مارنا شروع کردیا ،سجاول نے دھمکی دی کہ میری ماں سے سب معافی مانگو ،زینب بی بی نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں