پیپلزپارٹی مفاہمت کی سیاست پر عمل پیرا ہے :سعود حسن ڈار

پیپلزپارٹی مفاہمت کی سیاست  پر عمل پیرا ہے :سعود حسن ڈار

راہوالی (نمائندہ دنیا )سابق ایم پی اے میاں سعود حسن ڈار نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی مفاہمت کی سیاست پر عمل پیرا ہے ۔۔

چونکہ اس وقت ملکی معیشت کو بہتر بنانے ملک و قوم کو خوشحال بنانے کے لیے مفاہمت اور میثاق معیشت کی اشد ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں علامہ اقبال ٹاؤن میں سابق چیئرمین صابر علی بٹ ،سرپرست پیپلزپارٹی راہوالی شرقی خاد م بٹ،صدر افتخار بٹ و دیگرہمراہ سخی ہوٹل کا افتتاح کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر آصف علی زرداری کا خطاب تاریخی حیثیت کا حامل تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں