گجرات چیمبر آف کامرس کا ایگزیکٹو باڈی اجلاس

گجرات چیمبر آف کامرس  کا ایگزیکٹو باڈی اجلاس

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا انیسواں ایگزیکٹو باڈی اجلاس سکندر اشفاق رضی صدر گجرات چیمبر کے۔۔

 زیر صدارت منعقد ہوا۔ ہاؤس میں ممبر شپ تجدید برائے سال 2024-25 کی تفصیلات پیش کی گئیں جس پر صدر گجرات چیمبر نے کہا کہ اس سال کافی اچھا رینوول سکور حاصل کیا ہے اور پچھلے سال سے اچھا سکورحاصل کیا ہے ۔ جیمز اینڈ جیولری ایکسپو منعقد کروانے کے حوالے سے صدر گجرات چیمبر نے کہا کہ اس کو جلد ہی منعقد کروائیں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں