کامونکے :دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

کامونکے :دو افراد  سے ناجائز اسلحہ برآمد

کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔گزشتہ روز صدر اورایمن آباد پولیس نے دوراِن گشت نواحی گاؤں ماڑی ٹھاکراں کے محمد نواز اور بستی ڈوگراں کے امجد علی سے بلالائسنس پستول برآمد کرکے مقدما ت درج کرلیے ہیں۔

پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔گزشتہ روز صدر اورایمن آباد پولیس نے دوراِن گشت نواحی گاؤں ماڑی ٹھاکراں کے محمد نواز اور بستی ڈوگراں کے امجد علی سے بلالائسنس پستول برآمد کرکے مقدما ت درج کرلیے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں