پھالیہ :غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں ، 14افراد کیخلاف مقدمات

پھالیہ :غیر قانونی پٹرول  ایجنسیاں ، 14افراد کیخلاف مقدمات

پھالیہ (نامہ نگار )غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کارروائی، 14افراد کے خلاف مقدمات درج۔۔

 ،مختلف دکانوں میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف سپیشل پرائس مجسٹریٹ نے ڈپٹی کمشنر سکواڈ کے ہمراہ گرینڈ آپریشن کیا،7 آئل ایجنسیوں کو سیل کردیا گیا،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین شاہد عمران مارتھ نے کہا کہ غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات کی کھلے عام فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں